وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف کے ساتھ ملاقات دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا دونوں وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور ازبکستان کے مابین اسٹریٹیجک شراکت داری اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ کے باعث ممکن ہوئی دونوں وزرائے خارجہ کا وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ء ازبکستان کے دوران، دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے کیے گئے متفقہ فیصلوں پر جلد عملدرآمد یقینی بنانے پر اتفاق دونوں وزرائے خارجہ کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ پر اتفاق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں امن و امان بالخصوص افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ ء خیال کیا پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے جامع نوعیت کے سیاسی تصفیے کا حامی ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان میں قیام امن سے خطے میں تجارت اور علاقائی روابط کو فروغ ملے گا اور پورا خطہ یکساں طور پر مستفید ہو گا، مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان میں صورتحال میں بگاڑ ، پورے خطے کے امن کو متاثر کر سکتا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی ازبک وزیر خارجہ نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے،علاقائی سطح پر متفقہ لائحہ عمل کی تشکیل کیلئے، پاکستان کی عملی کاوشوں کو سراہا ازبک وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ کے اس دورے کو “بروقت” اور خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا دونوں وزرائے خارجہ کا خطے میں قیام امن کیلئے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف کے ساتھ ملاقات دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا دونوں وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور ازبکستان کے […]