Author name: admin-tashk-emb

Dossier on Human Rights Violations in Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK)

Dossier on Human Rights Violations in Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK) Dossier on Human Rights Violations in Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK). In order to access the subject dossier online, the following link may be used: https://mofa.gov.pk/iiojk/ Recent Posts Aga Khan University :: Admissions 2023 for programmes in the field of […]

Dossier on Human Rights Violations in Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK) Read More »

Joint Statement issued at the conclusion of the Foreign Ministers’ Meeting on the Afghan Issue Among the Neighbouring Countries of Afghanistan – 8 September 2021

Joint Statement issued at the conclusion of the Foreign Ministers’ Meeting on the Afghan Issue Among the Neighbouring Countries of Afghanistan – 8 September 2021 Joint Statement issued at the conclusion of the Foreign Ministers’ Meeting on the Afghan Issue Among the Neighbouring Countries of Afghanistan – 8 September 2021 http://mofa.gov.pk/joint-statement-issued-at-the-conclusion-of-the-foreign-ministers-meeting-on-the-afghan-issue-among-the-neighbouring-countries-of-afghanistan-8-september-2021/ Recent Posts Aga Khan

Joint Statement issued at the conclusion of the Foreign Ministers’ Meeting on the Afghan Issue Among the Neighbouring Countries of Afghanistan – 8 September 2021 Read More »

🇵🇰 SR for #Afghanistan @AmbassadorSadiq hosted a virtual meeting of SRs from Afghanistan’s neighbors

🇵🇰 SR for #Afghanistan @AmbassadorSadiq hosted a virtual meeting of SRs from Afghanistan’s neighbors  SR for #Afghanistan @AmbassadorSadiq hosted a virtual meeting of SRs from Afghanistan’s neighbors. SR emphasized imp of evolving common regional approach to:address common challengesrealize opportunity arising from a stable Afghanistan. #PartnersInPeace https://www.facebook.com/2075661382723936/posts/2774948352795232/ Recent Posts Aga Khan University :: Admissions 2023 for programmes

🇵🇰 SR for #Afghanistan @AmbassadorSadiq hosted a virtual meeting of SRs from Afghanistan’s neighbors Read More »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے چار ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں ازبکستان پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے چار ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں ازبکستان پہنچ گئے https://www.facebook.com/2075661382723936/posts/2766900536933347/ Recent Posts Aga Khan University :: Admissions 2023 for programmes in the field of Medicine, Nursing and Education until April 27, 2023. April 20, 2023 Latest Revelations about the Pulwama Attack Vindicate Pakistan … April 16, 2023

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے چار ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں ازبکستان پہنچ گئے Read More »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ ازبکستان آمد ازبک وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تہنیتی جملوں کا تبادلہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر خارجہ ازبکستان کے مابین ملاقات ابھی کچھ ہی دیر میں متوقع ہے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے تبادلہ ء خیال کیا جائے گا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ ازبکستان آمد ازبک وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تہنیتی جملوں کا تبادلہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر خارجہ ازبکستان کے مابین ملاقات ابھی کچھ ہی دیر میں متوقع ہے اس ملاقات میں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ ازبکستان آمد ازبک وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تہنیتی جملوں کا تبادلہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر خارجہ ازبکستان کے مابین ملاقات ابھی کچھ ہی دیر میں متوقع ہے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے تبادلہ ء خیال کیا جائے گا Read More »

Foreign Minister’s meeting with Foreign Minister of Uzbekistan

Foreign Minister’s meeting with Foreign Minister of Uzbekistan Foreign Minister’s meeting with Foreign Minister of Uzbekistan Foreign Minister Makhdoom Shah Mahmood Qureshi met with Foreign Minister of Uzbekistan Abdulaziz Kamilov, today in Tashkent. Foreign Minister Qureshi exchanged views on ways and means with his Uzbek counterpart to intensify bilateral relations in all areas. The two

Foreign Minister’s meeting with Foreign Minister of Uzbekistan Read More »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف کے ساتھ ملاقات دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا دونوں وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور ازبکستان کے مابین اسٹریٹیجک شراکت داری اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ کے باعث ممکن ہوئی دونوں وزرائے خارجہ کا وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ء ازبکستان کے دوران، دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے کیے گئے متفقہ فیصلوں پر جلد عملدرآمد یقینی بنانے پر اتفاق دونوں وزرائے خارجہ کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ پر اتفاق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں امن و امان بالخصوص افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ ء خیال کیا پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے جامع نوعیت کے سیاسی تصفیے کا حامی ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان میں قیام امن سے خطے میں تجارت اور علاقائی روابط کو فروغ ملے گا اور پورا خطہ یکساں طور پر مستفید ہو گا، مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان میں صورتحال میں بگاڑ ، پورے خطے کے امن کو متاثر کر سکتا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی ازبک وزیر خارجہ نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے،علاقائی سطح پر متفقہ لائحہ عمل کی تشکیل کیلئے، پاکستان کی عملی کاوشوں کو سراہا ازبک وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ کے اس دورے کو “بروقت” اور خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا دونوں وزرائے خارجہ کا خطے میں قیام امن کیلئے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف کے ساتھ ملاقات دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا دونوں وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور ازبکستان کے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف کے ساتھ ملاقات دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا دونوں وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور ازبکستان کے مابین اسٹریٹیجک شراکت داری اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ کے باعث ممکن ہوئی دونوں وزرائے خارجہ کا وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ء ازبکستان کے دوران، دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے کیے گئے متفقہ فیصلوں پر جلد عملدرآمد یقینی بنانے پر اتفاق دونوں وزرائے خارجہ کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ پر اتفاق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں امن و امان بالخصوص افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ ء خیال کیا پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے جامع نوعیت کے سیاسی تصفیے کا حامی ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان میں قیام امن سے خطے میں تجارت اور علاقائی روابط کو فروغ ملے گا اور پورا خطہ یکساں طور پر مستفید ہو گا، مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان میں صورتحال میں بگاڑ ، پورے خطے کے امن کو متاثر کر سکتا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی ازبک وزیر خارجہ نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے،علاقائی سطح پر متفقہ لائحہ عمل کی تشکیل کیلئے، پاکستان کی عملی کاوشوں کو سراہا ازبک وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ کے اس دورے کو “بروقت” اور خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا دونوں وزرائے خارجہ کا خطے میں قیام امن کیلئے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

FM Shah Mahmood Qureshi & his Uzbek counterpart Abdulaziz Kamilov discussed: -regional situation, esp. in Afghanistan -advancing shared objectives of peaceful, prosperous & connected region -🇵🇰🇺🇿 ties & to followup on the decisions, taken during the recent visit of PM Imran Khan

INVESTMENT PROMOTION CAMPAIGN The Board of Investment (BOI) is the apex body for promotion of investment and facilitation of local & foreign investors in all sectors of economy. BOI acts as the focal contact point for prospective foreign/local investors in collaboration with respective Provincial and Federal Government entities. In this regard, BOI has already identified

FM Shah Mahmood Qureshi & his Uzbek counterpart Abdulaziz Kamilov discussed: -regional situation, esp. in Afghanistan -advancing shared objectives of peaceful, prosperous & connected region -🇵🇰🇺🇿 ties & to followup on the decisions, taken during the recent visit of PM Imran Khan Read More »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزاایوف کیساتھ ملاقات وزیر خارجہ نے ازبک صدر کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ء ازبکستان کا حوالہ دیتے ہوئے، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا ازبک صدر شوکت مرزاایوف نے وزیر خارجہ کو ازبکستان آمد پر خوش آمدید کہا ازبک صدر نے کہا کہ ازبکستان پاکستان کے ساتھ دو طرفہ مراسم کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ازبک صدر نے کہا کہ ازبکستان، پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص ٹرانسپورٹ اور رابطہ سازی (Connectivity ) کے حوالے سے دو طرفہ تعاون کے فروغ کا متمنی ہے وزیر خارجہ نے ازبک صدر کو افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا ہمیں توقع ہے کہ افغان قیادت، اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کی جانب بڑھے گی تاکہ خطے میں مضبوط تجارتی و اقتصادی روابط کی راہ ہموار ہو سکے، مخدوم شاہ محمود قریشی ازبک صدر نے اس بات سے اتفاق کیا کہ افغانستان میں قیام امن سے خطے میں تجارت، معیشت اور روابط میں بہتری کے امکانات پیدا ہوں گے ازبک صدر نے کہا کہ وہ اگلے ماہ دوشنبے، تاجکستان میں متوقع شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان خان کے ساتھ ملاقات کے منتظر ہیں واضح رہے کہ وزیر خارجہ کا یہ چار ملکی دورہ، افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں، علاقائی سطح پر، مشاورت کے ذریعے، متفقہ لائحہ عمل تشکیل دینے کی عملی کوششوں کا حصہ ہے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزاایوف کیساتھ ملاقات وزیر خارجہ نے ازبک صدر کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ء ازبکستان کا حوالہ دیتے ہوئے، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزاایوف کیساتھ ملاقات وزیر خارجہ نے ازبک صدر کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ء ازبکستان کا حوالہ دیتے ہوئے، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا ازبک صدر شوکت مرزاایوف نے وزیر خارجہ کو ازبکستان آمد پر خوش آمدید کہا ازبک صدر نے کہا کہ ازبکستان پاکستان کے ساتھ دو طرفہ مراسم کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ازبک صدر نے کہا کہ ازبکستان، پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص ٹرانسپورٹ اور رابطہ سازی (Connectivity ) کے حوالے سے دو طرفہ تعاون کے فروغ کا متمنی ہے وزیر خارجہ نے ازبک صدر کو افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا ہمیں توقع ہے کہ افغان قیادت، اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کی جانب بڑھے گی تاکہ خطے میں مضبوط تجارتی و اقتصادی روابط کی راہ ہموار ہو سکے، مخدوم شاہ محمود قریشی ازبک صدر نے اس بات سے اتفاق کیا کہ افغانستان میں قیام امن سے خطے میں تجارت، معیشت اور روابط میں بہتری کے امکانات پیدا ہوں گے ازبک صدر نے کہا کہ وہ اگلے ماہ دوشنبے، تاجکستان میں متوقع شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان خان کے ساتھ ملاقات کے منتظر ہیں واضح رہے کہ وزیر خارجہ کا یہ چار ملکی دورہ، افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں، علاقائی سطح پر، مشاورت کے ذریعے، متفقہ لائحہ عمل تشکیل دینے کی عملی کوششوں کا حصہ ہے Read More »

Scroll to Top